لٹل پاکستان میں امریکی یوم آزادی کی تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

4 جولائی کو امریکہ میں یوم آزادی کے موقع پر نیو یارک میں لٹل پاکستان کے نام سے معروف علاقے میں پاکستانی امیریکن یوتھ آرگنا ئزیشن نے ایک تقریب منعقد کی۔ آیئے جانتے ہیں انشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔