نیویارک کے ٹیلیفون بوتھ میں گھنٹی

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کا ٹائمز سکوائر اپنی رونق کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول ہے۔ لیکن اسی ہنگامے میں اگر ایک ٹیلیفون بوتھ سے گھنٹی سنائی دے تو؟ اس وڈیو میں دیکھیے کہ دوسری طرف سے آواز کس کی آتی ہے!