نیوزی لینڈ سانحہ: میتیں آج لواحقین کے حوالے

Your browser doesn’t support HTML5

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی میتیں آج ان کے لواحقین کے حوالے کی جا رہی ہیں۔ واقعہ پر نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پوری دنیا افسردہ ہے۔