نیوزی لینڈ واقعہ کا مبینہ ملزم اور اس کا نفرت سے بھرپور نصب العین

Your browser doesn’t support HTML5

نیو زی لینڈ دو مساجد پر دہشت حملے کے مبینہ ملزم رینٹن ٹریرن کے 74 صفحات پر مبنی نفرت سے بھرپور مینیفیسٹو یعنی نصب العین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذکر نے واشنگٹن میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ملزم کی نظر میں ٹرمپ دوبارہ ابھرتی سفید فام شناخت کی ایک علامت ہیں جن کا مقصد مشترکہ ہے۔