نیوز منٹ August 21, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی: داعش کا مقابلہ،امریکی اتحادیوں کے تربیت یافتہ باغیوں کا دوسرا گروہ جلد شام بھیجا جاسکتا ہے شمالی اور جنوبی کوریا میں صورتحال کشیدہ، کم جونگ اُن نے حالت جنگ کا اعلان کر دیا یونان: پناہ گزینوں کو منتشر کرنے کے لئے میسی ڈونیا سپیشل پولیس کی طرف سے آنسو گیس کا استعمال