نیوز منٹ August 28, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریا: ٹرک سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 71 ہو گئی، کئی گرفتاریاں لیبیا: کشتی ڈوبنے سے 2 سو پناہ گزینوں کی ہلاکت کا خدشہ جرمنی: پناہ گزیں بحران، یورپی یونین رہنما اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اینگیلا مرکیل ہنگری: پناہ گزینوں کا دباؤ، نمٹنے کے لئے قوانین میں ترمیم پر غور