نیوز منٹ September 10, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

پناہ گزینوں کو یورپ میں بسانے کا منصوبہ : یورپی پارلیمنٹ نےحمایت کر دی میسی ڈونیا جانے والے پناہ گزینوں کو طوفانی بارش کا سامنا بحران کی وجہ امداد دینے والے ممالک کی ناکافی امداد ، عالمی ادارہ برائے مہاجرین روسی صدر کی دس سال بعد اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت متوقع