نیوز منٹ November 13, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

عراق: سنجار کا قبضہ دوبارہ حاصل کر لیا، کرد جنگجووں کا اعلان شام: ڈرون حملے کا نشانہ 'جہادی جان' تھا، امریکی حکام برطانیہ: ابھی 'جہادی جان' کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکتے، ڈیوڈ کیمرون میانمار: سوچی کی جماعت نے پارلیمانی نشستوں پر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی