نیوز منٹ - 25 نومبر 2015

Your browser doesn’t support HTML5

روسی سفیر: داعش سے مقابلے کیلیے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں بیلجئیم :دہشت گردی کا خطرہ بدستور، مگر سکول اور عوامی مقامات کھول دیئے گئے ترک صدر : روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے شکاگو: سفید فام پولیس آفیسر پر سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج