نیوز منٹ February 2, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے 183 حمایتیوں کو سزائے موت سنا دی یوکیرن کے روس نواز علہدگی پسند رہنما الیگزنڈر ذخرچینکو نے ایک لاکھ مرد بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے صدر براک اوباما پیر کو 40 کھرب ڈالر کا تجویز کردہ بجٹ کانگریس کو بھیجیں گے