نیوز منٹ March 3, 2015

Your browser doesn’t support HTML5

ایران وعدہ کرے کہ حساس ایٹمی سرگرمیاں دس سال منجمد رہیں گی، صدر اوباما اسرائیلی وزیر اعظم کا امریکی کانگریس سے خطاب آج ماسکو، قتل ہونے والے پوٹن مخالف رہنما بورس نیمتسوف کا آخری دیدار عراق،تکریت پر دوبارہ قبضے کے لئے لڑائی کا دوسرا دن،