نیوز منٹ:سائنس ۔ دم دار ستارے سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

یورپین سپیس ایجنسی کا روزیٹا نامی خلائی جہاز تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دم دار ستارے کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ زمین سے چالیس کروڑ کلو میٹر روزیٹا نامی سپیس کرافٹ کامٹ67-P کا معاینہ کر رہا ہے۔ _