نیوز منٹ: عراق ۔ امریکی فضائی حملے

Your browser doesn’t support HTML5

پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیئے ہیںَ۔ دو ہزار گیارہ کے بعد یہ عراق میں پہلی بڑی امریکی کارروائی ہے۔ صدر اوباما نے کل دیر رات گئے اس کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔