نیوز منٹ: ملیشیا ۔ اوباما ٕمخالف مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں عیسائی آج گڈ فرائی ڈے منا رہے ہیں۔ عیسائی عقیدے کے مطابق اس روز حضرت عیسی علیہ السلام کو سولی پر لٹکایا گیا تھا۔ یروشلم میں اس موقع پر زائرین اس راستے پر چلے جہاں سے ان کی تاریخ کے مطابق آج کے دن حضرت عیسی علیہ السلام چلے تھے۔ _