نیوز منٹ: کرائمیا کا روس سے الحاق

Your browser doesn’t support HTML5

روس کے حامی کئی سو مسلحہ افراد نے کرائمیا میں واقع یوکرین بحریہ کے صدر دفتر پر قبضہ کر لیا ہے اور اس پر روسی جھنڈے لہرا دیے ہیں۔ منگل کو صدر ولادیمیر پوتن نے کرائمیا کے روس سے الحاق کا اعلان کیا تھاجسے یوکرین، امریکہ اور یورپی یونین نے نامنظور کر دیا ہے۔