نیوز منٹ: پوپ فرانسس ۔ مشرق وسطیٰ کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین کی افواج نے روس کے حامی علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کے بعد مشرقی علاقے ڈونیسک کے ایک اہم ائرپورٹ پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز سے جاری لڑائی میں تیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔