نیوز منٹ: سپین ۔ القاعدہ کا مشتبہ سیل

Your browser doesn’t support HTML5

سپین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شمالی افریقہ میں اس کے زیر انتظام شہر میلیا میں پولیس نے چھے مشتبہ القاعدہ اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے جو لیبیا اور مالی میں لڑائی کے لیئے جنگجو اکٹھے کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے مالی میں القاعدہ کی شاخ سے تربیت بھی حاصل کی۔ _