نیوز منٹ: ہسپانوی بادشاہ کی دستبرداری

Your browser doesn’t support HTML5

سپین کے بادشاہ وان کارلوس انتالیس سال تخت پر بیٹھنے کے بعد اپنے پینتالیس سالہ بیٹے فلییپ کے حق میں دستبردار ہو رہے ہیں۔ چھہتر سالہ شاہ کارلوس کا شمار دنیا کے مقبول بادشاہوں میں ہوتا رہا ہے۔