نیوز منٹ: ٹیانن من سکوئر کی پچیسویں برسی

Your browser doesn’t support HTML5

چین میں آج ٹیانن من سکوئر کی پچیسویں برسی پرمظاہروں کو روکنے کے لیے اس تاریخی چوک پر پولیس کی بھارتی نفری تعینات کی گئی تھی ۔ ٹیانن من سکوئر میں جمہوریت کے حق میں طالب علموں کے مظاہرے کے خلاف چین کے ہزاروں فوجیوں نے ٹینکوں سے کریک ڈاؤن کیا تھا اور سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔