نیوز منٹ:جی سیون ۔ روس کو انتباہ

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی سات بڑی معیشتوں کی تنظیم جی سیون نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اسے یوکرین کی خود مختاری کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں مزید پاپبندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تنظیم سے روس کے اخراج کے بعد برسلز میں جاری پہلے اجلاس میں آج معیشت، ماحولیاتی تبدیلیوں اور ترقی سے جڑے مسائل پر بات کی گئی۔