نیوز منٹ: تیونس میں نئے آئین کی منظوری

Your browser doesn’t support HTML5

تیونس کی قومی اسمبلی نے ملک میں انقلاب کے تین سال بعد ایک نیا آئین منظور کر لیا ہے۔ اس آئین کو عرب دنیا کا سب سے ترقی پسند آئین قرار دیا جا رہا ہے۔