نیوز منٹ - مصر: نیا وزیر اعظم

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے صدر عدلی منصور نے مستعفٰی کابینہ کے رکن ابراہیم مہلب کو ملک کا نیا عبوری وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ دو روز قبل مصر کی عبوری حکومت نے غیر متوقع طور پر استعفٰی دے دیا تھا۔