نیوز منٹ : نیٹو ۔ افغان معاہدہ

Your browser doesn’t support HTML5

برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس سے خطاب میں تنظیم کے سیکٹری جنرل آنڈرز فو راسمیوسن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان دفاعی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں نیٹو بھی افغان حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں کر سکے گا۔ اس صورت میں انیس ہزار اتحادی فوجی بھی دسمبر تک خطے سے نکل جایئں گے۔ _