نیوز منٹ - یوکرین: سیاسی بحران

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ جان کیری یوکرین کے دارالحکومت کییو پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے نئی حکومت کو ایک ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا ہے۔ جبکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی نئی حکومت نے غیر آئینی طور پر اقتدار پر قبضہ کیا ہے اور روس فوجی طاقت کا استعمال کر سکتا ہے۔