نیوز منٹ: کرائمیہ ۔ اختلاف رائے

Your browser doesn’t support HTML5

روسی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی سپیکر کے مطابق ان کا ملک کرایمیہ کی روس کے ساتھ الحاق کے فیصلے کی حمایت کرے گا تاہم صدر اوباما نے کہا ہے کہ ایسا اقدام یوکرینی آیئن اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہوگا۔