نیوز منٹ: یورپی یونین ۔ روس تناو

Your browser doesn’t support HTML5

جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ کرایمیہ کے حوالے سے اپنی حکمت عملی تبدیل نہ کرنے کی صورت میں روس شدید سیاسی اور معاشی مسائل کا خطرہ مول لے گا۔ یورپی یونیئن روس کے خلاف پابندیوں کے پہلے دور کا لائحہ عمل گزشتہ روز منظور کر چکی ہے۔ _