نیوز منٹ: کیری ۔ لیوراو ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین کے خود مختار علاقے کرامیہ کی صورت حال پر مزاکرات کے لیئے امریکی اور روسی وزرائے خارجہ لندن میں ملاقات کر رہے ہیں۔ کرایمیہ کے روس کے ساتھ الحاق پر اتوار کو ریفرنڈم متوقع ہے۔ تاہم مسٹر کیری نے اسے غیر آیئنی قرار دیتے ہوئے روس کو سخت نتائج سے خبردار کیا ہے۔