نیوز منٹ: افغانستان ۔ طالبان حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

مشرقی افغانستان میں آج ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں کم از کم دس اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ طالبان نے حملے کی زمے داری قبول کی ہے۔ دوسری جانب صدر حامد کرزئی کے فیصلے کے مطابق بگرام قید خانے سے آج چوالیس قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ امریکی قیادت اس فیصلے کی سخت مزمت کر چکی ہے۔