نیوز منٹ: بحر ہند میں گرا تھاMH 370

Your browser doesn’t support HTML5

ملیشیا کے وزیر اعظم کے مطابق سولہ روز سے غائب فلائٹ MH370 جنوبی بحر ہند میں ساحل گر گئی تھی۔ نئے اور پرانے شواہد کے جائزے سے ماہرین نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ طیّارے کے کہیں لینڈ کرنے یا اس پر سوار افراد کے بچ جانے کے امکانات نہیں ۔