نیوز منٹ- کرائمیا : سیاسی بحران

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور یورپ نے کرائمیا کے بحران کی وجہ سے روس کو جی ایٹ ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ دوسری طرف روس اور یوکرین کے وزراء خاجہ نے کرائمیا کے روس کے ساتھ الحاق کے بعد پہلی دفعہ بات چیت کی ہے۔