نیوز منٹ: سی آئی اے اور قیدیوں پر تشدد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے نے قیدیوں پر تشدد کے بارے میں امریکی حکومت اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ سینٹ کی ایک خفیہ رپورٹ کے حوالے سے اخبار لکھتا ہے کہ قیدیوں سے سفاکانہ سلوک کیا گیا جس سے اہم انٹیلی جنس بھی حاصل نہیں ہوئی۔