نیوز منٹ :گمشدہ جہاز کا ممکنہ سراغ

Your browser doesn’t support HTML5

ایک ماہ سے غائب ملیشیئن ائرلائنز کی فلائٹ 370 کا نیا سراغ ملا ہے۔ ایک آسٹریلوی شپ کو ایسے سگنل سنائی دیے ہیں جو جہاز کے بلیک باکس کے ہوسکتے ہیں۔