نیوز منٹ: امریکہ ۔ برگڈاہل وطن واپس

Your browser doesn’t support HTML5

پانچ طالبان اہلکاروں کے بدلے افغانستان میں رہا ہونے والا امریکی فوجی بو برگڈاہل وطن واپسی کے بعد اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اسے مکمل صحتیابی کے لیئے وقت دیا جائے گا تاہم آرمی میدان جنگ میں اس کی گمشدگی اور اغوا کے حالات کی تحقیقات بھی جاری رکھے گی۔