نیوز منٹ: عراق: امریکی سفارت خانے کے لیے فوج

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر براک اوبامہ نے عراق میں جنگجوؤں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے باعث تین سو کے قریب فوجی امریکی سفارت خانے اور عملے کی حفاظت کے لیے روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلامک سٹیٹ آف عراق اینڈ لوانٹ نامی جنگجو تنظیم نے ملک کے شمال میں کئی شہروں پر قبضہ کر لیا ہے۔