نیوز منٹ: افغان انتخابات: دھاندلی کا الزام

Your browser doesn’t support HTML5

افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور فوری طور پر گنتی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیلٹ باکس بھرے جا رہے ہیں اور پورا نظام ان کے حریف اشرف غنی کے لیے کام کر رہا ہے۔