نیوز منٹ: امریکہ ۔ ایئر پورٹ سیکورٹی میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ خارجہ نے الرٹ جاری کیا ہے کہ یوگینڈا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے۔ گزشہ روز امریکہ نے بیرون ملک ایئر پورٹس پر سیکورٹی بڑھانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد برطانیہ نے بھی ہوائی اڈوں پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔ _