نیوز منٹ - تھائی لینڈ: جھڑپوں میں تین ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک پولیس والا بھی شامل ہے۔ ملک میں نومبر سے وزیر اعظم ینگ لک شناوات تھائی کو ہٹانے کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔