نیوز منٹ: یوکرائن ۔ روس تناو

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرائن کے خودمختار علاقے کرایمہ کے دو ہوائی اڈوں پر مسلح افراد کے قبضے کو یوکرائن کے وزیر داخلہ نے روسی حملہ اور قبضہ قرار دیا ہے۔ تاہم روس نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔ کرایمیہ بحر اسود میں روسی بحریہ کا ٹھکانہ ہے اورعلاقے کےروس کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔