نیوز منٹ: غائب ہوائی جہاز

Your browser doesn’t support HTML5

تین روز قبل بیجنگ سے کوالا لمپور کے راستے میں غائب ہونے والے ہوائی جہاز اور اس میں سوار دو سو چالیس کے قریب افراد کا اب تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ دس ممالک اس جہاز کو ڈھونڈنے میں مدد کر رہے ہیں۔