نیوز منٹ ا یڈورڈ سنوڈن: کوئی افسوس نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

اور ویڈیو لنک کے ذریعے آسٹن ٹیکساس کی ایک ٹیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈورڈ سنوڈن کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکی ادارے این ایس اے کی خفیہ جاسوسی کا راز فاش کر دیا۔