نیوز منٹ- ترکی: بلدیاتی انتخابات کے نتائج

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیر اعظم رطب طیب اردووان کی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ وزیر اعظم اردووان نے ملک میں ٹوٹر اور یوٹیوب کو بند کر رکھا ہے کیونکہ ان پر مسٹر اردووان کے خلاف بد عنوانی کے الزامات گردش کر رہے تھے۔