نیوز منٹ:ایران کا اقوام متحدہ سے احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

ایران نے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ تنظیم کے لیے اس کے نامزد کیے گئے نئے سفیر کو امریکی ویزا نہ دینے پر خصوصی میٹنگ کی جائے۔ امریکہ کو اعتراض ہے حامد ابو طالبی انیس سو اناسی میں تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے میں ملوث تھے۔