نیوز منٹ - یمن: سیکورٹی آپریشن

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی یمن میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے القاعدہ کے چالیس کے قریب جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ شبوہ صوبے میں کیے گئے اس آپریشن کے دوران کئی فوجیوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔