نیوز منٹ: ترکی۔ ہڑتال

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کی تاریخ میں کانکنی کے بد ترین حادثے کے خلاف تجارتی یونینوں نے احتجاج میں آج ہڑتال کا اعلان کیا۔ یونین اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کان کنی کے شعبے کی نجکاری سے کام کرنے کے حالات میں ابتری آئی ہے۔