نیوز منٹ: امریکہ ۔ چینی افسران پر الزام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ انصاف نے چین کے کئی سرکاری اہلکاروں پر امریکی کمپنیوں کے تجارتی راز انٹرنیٹ پر خفیہ نگرانی کے زریعے چرانے کا باقاعدہ الزام عائد کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ محکمے نے غیر ملکیوں کو سابئر کرایم کے جرم میں نامزد کیا ہے۔