نیوز منٹ: شام ۔ سیکورٹی کونسل ووٹ

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں جاری تنازعے میں جنگی جرایم سے متعلق تحقیقات کو انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں لے جانے پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل آج ووٹ ڈال رہی ہے۔ اس تجویز کو پچاس ممالک کی ہمایت حاصل ہے تاہم سیکورٹی کونسل کے مستقل رکن روس نے اسے ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ _