نیوز منٹ: صدر اوبامہ یورپ کے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر براک اوبامہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کی مداخلت کے بعد وہ پولینڈ اور یورپ کے دیگر ممالک کی حفاظت کے لیے کانگریس سے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کریں گے۔ صدر اوبامہ یورپ کے تین ممالک کے دورے پر آج پولینڈ پہنچے ہیں۔