نیوز منٹ: جنگ میں جنسی تشدد کے خلاف اجلاس

Your browser doesn’t support HTML5

اور ہالی وڈ کی اداکارہ اینجیلینا جولی ، برطانیہ کے وزیر خارجہ ولیم ہیگ کے ساتھ مل کر دوران جنگ جنسی جرائم کے خلاف ایک اجلاس کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سمیت ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔