نیوز منٹ: عراق ۔ بگڑتی صورتحال

Your browser doesn’t support HTML5

متعددعراقی شہروں پر قبضے کے بعد اسلامی عسکریت پسندوں نے بغداد کی طرف بڑھنے کا دعوی کیا ہے۔ جبکہ عراقی فوج کے بھاگنے کے بعد تیل سے مالا مال شمالی شہر کرکک پر اب کرد عراقیوں کا کنڑول ہے۔ عراق کی بگڑتی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں آج غور کیا جا رہا ہے۔ _