نیوز منٹ: اسرائیل: جھڑپیں

Your browser doesn’t support HTML5

مشرقی یروشلم سے اغوا کیے گیے ایک فلسطینی نوجوان کی لاش دریافت ہونے کے بعد شہر میں پولیس اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔ بعض فلسطینیوں کا خیال ہے کہ یہ تین اسرائیلی نوجوانوں کے اغوا اور قتل کا انتقام ہے۔ جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بغیر کچھ نہیں کہنا چاہیے۔